ممبئی 6 مئی ( ایجنسیز) للت مو د ی کے صد ر ر ا جستھا ن کر کٹ ا سو سیشن
کے بننے کے اعلا ن کے چند گھنٹو ں کے بعد ہی بی سی سی آ ئی نے ر ا جستھا ن کر کٹ ا سو سیشن کو معطل کر د یا اور ا ڈ ہا ک با ڈی کا تقرر کر د یا تا کہ کر کٹ کے
معملا ت کو چلا سکیں۔ بی سی سی آ ئی اور للت مو د ی
کے در میا ن نئی قا نو نی
جنگ شر و ع ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے۔ بی سی سی آ ئی کے سکر یٹر ی
سنجے پٹیل نے کہا کہ شق 32.7 کے تحت ا سو سیشن کو معطل کیا جا ر ہا ہے۔
اس فیصلہ کو بی سی سی آ ئی کے عبو ر ی صد ر شیو لا ل یا دو نے لیا ہے۔